اس کی کتاب میں شامل رھا تو ہوں لیکن
میں جس ورق پہ لکھا تھا وہ پھٹا ہوا نکلا