جن کو شمار کرتے رہے مدتوں سے ہم
وہ سارے لمحے وقت کی جیسے کہ بھول تھے