کمزور آسمان سے لڑنا فضول ہے
ایسا نہ ہو کہ لاگ میں سر پر ہی آگرے