زندگی بھر میں تعاقب کروں سائے کی طرح
پاؤں رکھوں تو قدم تم سے ملا کر رکھوں