ترا میرا یہی دکھ مشترک ہے
ہمیں انسان کا غم کھا گیا ہے