بم کے دھماکے سے زخمی تھی پھولوں والی
اور بازار نے ایک تماشا پہن لیا تھا