٫کفِ گماں سے جو گرِنا تھا عمر بھر کیلئے
تو ایک پل کو سہارا گیا تھا کیوں مجھ کو