برس رہا ہے زمین سخن پہ جو خورشید
کسی ملال کا یا ابر پارہ خواب کا ہے