ایک نقطہ سرِ قرطاسِ محبت دل میں
دائرے غم کے بناتا ہی چلا جاتا ہے