یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
ہم تو راضی ہیں جس حال میں وہ جیسا رکھے