Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Ubaid (04-01-2018)
نہیں کھیل، اے داغ! یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے
اردو جس کا نام ہے ہم جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
ایک تجھے ہی تو چاہا تھا اپنی ذات سے بڑھ کر
یہ سوچا بھی نہیں کی تم میرے لئے سزا ہو جائو گے
فقط چاہنےسے ملتی گر منزل تو جستجو نہ ہوتی
معتبر وہی ہوا ہے جہاں میں جس نے تڑپ کر مانگا
يہ اپنی منزلوں کا راستہ خود ہی بناتی ہے
غموں نے لاکھ ہو گھيرا، محبت جيت سکتی ہے
نہ فنا مری نہ بقا مری،مجھے اے شکیل نہ ڈھونڈئے
میں کسی کا حسن خیال ہوں،مرا کچھ وجود و عدم نہیں
یہ تنہائیوں کا آسیب کہیں مار ہی نہ ڈالے
تو قریب آ جا اتنا کہ میں خود کو بھول جاؤں
یہ مرے اپنے لوگ تھے مہرباں مرے اپنے روگ تھے راز داں
کسی اجنبی کسی غیر نے مرے دل پہ وار نہیں کیا
عجب رنگوں میں گزری ہے زندگی اپنی
دلوں پہ راج کیا پھر بھی پیار کوترسے
یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
گر جاو تم اپنے مسیحآ کی نظر سے
مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks