Lafz jeb tak Wazu nahi kerty
Ham teri Guftagu nahi kerte
یہ دن، یہ رات، یہ لمحے مجھے اچھے سے لگتے ہیں
تمہیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے سے لگتے ہیں
بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے تمہیں تک کے فاصلے اچھے سے لگتے ہی
عجیب طرح سے ناکام رہ گئے ہم دونوں
مجھے وہ چاہ نہ سکے اور ہم اسے بھلا نہ سکے
ہوتا نہیں ہے ختم قتیل آس کا سفر
پائوں کٹے ہوئے ہیں،مگر چل رہے ہیں لوگ
منگتا مانگتا جائے اپنے داتا سے
داتا کو بھی دینے سے انکار نہ ہو
سورج چاند ستارے سب گہنا جائیں
آخرِشب وہ آنکھ اگر بیدار نہ ہو
تجھ کو بھولنا اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھولا دیتا
اکیلے پن سے میری دوستی کچھ بڑھ گئ ہے
بہت خوش ہوں میں اپنی ذات کی محفلوں سے
bashar sey hamd-e-Illahi "Ameer" kiya mumkin
pahar uthaye kahan hosla ye ra_ii ka
حشر تو تم لے چکے , وعدہ وفائی کے لئے
پھر مجھے دن کون سا دو گے دوہائی کے لئے
There are currently 5 users browsing this thread. (0 members and 5 guests)
Bookmarks