مَیں بددُعا تو نہیں دے رہی ہُوں اُس کو مگر
دُعا یہی ہے اُسے مُجھ سا اب کوئی نہ مِلے
حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے
Aaj palkon ki mundairon pe boht ronaq hy
dekh sakty ho to ashkon ka chiraghan dekho
مجھے کانٹا چبھے اور اس کی آنکھوں سے لہو نکلے
تعلق ہوتو ایسا ہو محبت ہوتو ایسی ہو
خدا نصیب کرے ان کو دائمی خوشیاں
عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
Mohabat Aazmani hoo to bs itna hi kafi ha Galib
zara sa rooth ker dekho manane kon ata ha
یہ اور بات ہے کہ تعارف نہ ہو سکا
ہم زندگی ک ساتھ بہت دور تک گئے
مجھے اپنی نیند سے محبت کچھ اس لیے بھی ہے فراز،
کہ اسنے کہا تھا مجھے پانا تمھارے لئیے اک خواب ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks