Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Ubaid (04-01-2018)
پانی کم ہو تو آنکھوں کی جھیلوں میں
چن چن کر یہ اشک سمویا کرتی ہوں
لمحہ لمحہ ہے میرا مصروف بہت
جگمگ جگمگ زخم پرویا کرتی ہوں
صبح نہ جانے تکیہ کیوں ہوتا ہے سرخ رات تو میں پانی سے بھگویا کرتی ہوں
سوچ سمندر کے اکثر خواب سفر میں تھک کر اپنا آپ ڈبویا کرتی ہوں
جب سے تو نے شجر کیا ہے مجھے
رنگ و نکہت نے گھر کیا ہے مجھے
میں تو بے مول ایک آنسو تھا
تیرے غم نے گہر کیا ہے مجھے
قافلوں کو تلاش ہے میری
تو نے یوں رہگذر کیا ہے مجھے
ایک پل ہوں محیط صدیوں پر
روز و شب نے بسر کیا ہے مجھے
دن مجھے شام کر گیا خورشید
اور شب نے سحر کیا ہے مجھے
صحرا کی ویرانی بھرنے آئی تھی
اور کوئی دیوانی بھرنے آئی تھی
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks