استاد نےشاگرد سے اک روز یہ پوچھا
ہے جمعہ مبارک کی فضیلت کا تجھے علم
کہنے لگا شاگرد کہ معلوم ہے مجھ کو
ریلیز اسی روز تو ہوتی ہے نئ فلم


Similar Threads: