وہ آئے بزم میں
اتنا تو میر نے دیکھا
اس کے بعد‘
چراغوں میں روشنی نہ رہی

میر صاحب زبان کے بادشاہ تھے۔ آج بھی ان کا محاورہءزبان مستند ہے