کیا ھال یے ہونہارو ??? آپ لیے ایک بہت اچھا تھریڈ لے کہ آئی ہوں...
اس میں کرنا بس اتنا ہے آپ نے کہ ایک تو اپنا پسندیدہ سبجیکٹ بتانا ہے اور دوسرا آپ نے اس کا سکوپ بتانا ہے..
چلیے جناب شروع میں کرتی ہوں... میرا پسندیدہ سبجیکٹ ہے
Computer science
آپ کو چاہیے کہ آپ شروع سے ہی اسی فیلڈ کا انتخاب کریں جس میں آپ نے جانا ہے... میٹرک سے ہے یہ سبجیکٹ رکھیںپھرکریں
ICS, and BS(computer science)
اس کے بعد آپ کو تین آپشنز میلیں گی
Networking ki
Software engineer ki
Database ki
ان میں سے کیسی ایک میں آپ ماسٹر کر سکتے ہیں...
اس میں نہیں ہوتا...
M.phill
تو ماسٹر کے بعد آپ جاہیں توکرسکتے ہیں
specialization
اس معلومات سے بہت سے لوگوں کا بھالا ہو سکتا ہے یہ تو تھا میرا سبجکٹ اب آپ کے باری ہے
bye


Similar Threads: