دھُوپ میں بارش دیکھ کر
حیرت کرنے والے !
شاید تو نے میری ہنسی کو
چھُو کر
کبھی نہیں دیکھا


Similar Threads: