Quote Originally Posted by patriot19472001 View Post

عمدہ - خیالوں میں درد کے دھاگے پرو دینے والی شاعری -

اور ڈیزائن جنھوں نے کیا ہے انکا نام تو ٹریڈ مارک بن چکا -

بہت ہی حقیقی خاکہ

لاجواب
یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے جناب۔۔۔ورنہ میں اس قابل کہاں؟؟؟