google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 9 of 9

    Thread: محبّت

    Hybrid View

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6841 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: محبّت

      Quote Originally Posted by Ria View Post
      زندگی جمود کا شکار ہوئی پڑی ہے ہر طرف سناتا خاموشی آخر کب پیچھا چھوٹے گا اس یکسانیت بھرے ماحول سے میں بہت تنگ آ گئی ہوں، وہ میرے ساتھ پارک میں بیٹھی اپنے دل کو ہمیشہ کی طرھ ہلکا کرنے میں مصروف تھی.
      اور میں ہمیشہ کی طرھ دیدہ دل فراش کئیے اس کی باتیں سن رہا تھا. آخر تم اتنا منفی کیوں سوچتی ہو؟ میں نے اسے سمجھانے کی اپنی سی سعی کی ، نہیں تم نہیں سمجھو گے لوگو کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں. میں جتنا کوشش کر لوں لوگوں کی خاطر خود کو بدلنے کی لکین ان پہ اثر تک نہیں ہوتا.
      تو بھئی آخر تمھے کہا کس نے ہے بدلو لوگوں کی خاطر خود کو، تم جیسی ہو ویسی ہی اچھی لگتی ہو. میں نے پھر سے اسے سمجھانا چاہا،
      نہیں نا لوگ چاھتے ہیں کے میں بدلوں، لوگوں کی طرھ ان کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں.
      اف آخر تم اس یکسانیت سے بھر نکلو بھی گی یا نہیں میں نے چڑ کر اس سے کہا.
      ہا ہا دیکھا تم بھی تنگ آ گے نا مجھ سے، عجیب سی ہنسی ہنس دی وہ.
      اور میں صرف دیکھتا ہی رہ گیا اسے آخر یہ اتنے دور کیوں چلی گئی ہے.
      پھر آخری دفع اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ شاید وہ سمجھ جاۓ.
      دیکھو لوگو کی خاطر خود کو بدلوں گی تو وو تم میں اور تبدیلیاں دیکھنا چاہے گے اور تم ایسا کرتے کرتے تنگ آ جاؤ گی جیسے اب تقریبا آ چکی ہو. اس بدلنے کے چکّر میں بہت دفع ٹوٹ جاؤ گی پھر سنبھلو گی لکین آخر کب تک.
      ہاں نا میں جتنی بھی کوشش کر لوں پھر بھی لوگ دل توڑ دیتے ہیں، میری بات کاٹتے ہوے وہ فورا بولی
      ہاں تو پھر اس جمود سے بھر نکلو کچھ عملی کام کرو، تمھے پینٹنگ کا شوق ہے نا تو بس آج سے پینٹنگ کرو اور اپنی خود ساختہ پریشانیوں سے پیچھا چھوڑاؤ. میں نے گویا تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
      ہاں میں کرو گی کوشش اس نے بات سمجھتے ہوے سر ہلا دیا.
      اور مجہے ابھی بھی شک ہے کے وہ میری بات نہیں سمجھی ابھی کچھ دنوں بعد پھر اسی ہی رونی صورت بنا کے بیٹھی ہو گی، اور میں سوچتا رہ جاؤں گا کے اسے کہوں تمھے بدلنے کی ضرورت نہیں ہے تم مجہے ایسے ہی اچھی لگتی ہو مجہے تم سے محبّت ہے شاید کبھی کہ پاؤں اس کی طرف دیکھتے یہی بات سوچ رہا تھا میں.
      Achi Tahreer Mgr Gunjaesh Hai Abhi



    2. #2
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      49

      Re: محبّت

      Quote Originally Posted by Nimra Rashid View Post
      Achi Tahreer Mgr Gunjaesh Hai Abhi
      haan shyd...... :/

      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •