Quote Originally Posted by Ria View Post
Aryyy aap darr gy... :*

wasy darr k rahien gy to faida aap ka e hai...
ڈر - یہ لفظ تو شاید بھول ہی گیا ہوں میں

میرا فائدہ ؟ فائدوں کی تلاش میں کبھی رہا تو نہیں ، خیر آپ بتا دیں تو شاید کچھ پلے پڑ جاۓ
:*