intelligent086 (05-04-2018)
فورم کے تیکنیکی امور روبی نے دیکھنے ہوتے ہیں اور یہاں پر کئی معاملات تو جلیبی کی طرح ہوتے اسلیئے یہ جلیبی والا نک معرض وجود میں آیا ہے ۔ میں نواز شریف کا ووٹر تھا لیکن میرا اس خلائی مخلوق سے کوئی تعلق نہیں جن کا زکر خیر انہوں نے آج کل شروع کر رکھا ہے ۔ آپ کیا جاننا چاہتے ہیں جس کے لیئے تھریڈ کی ضرورت ہے ؟ آپ پوچھ لیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks