google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: کرامات از ظفر اقبال محمّد

    Threaded View

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      کرامات از ظفر اقبال محمّد

      میرے گاؤں میں سانپ گزیدگی کے بہت واقعات ہوتے تھے- 1914ء میں پیر گولڑہ والے تشریف لائے لوگوں نے دعا کروائ- سو سال سے سانپ گزیدگی کا ایک واقعہ نہیں ہوا
      میرے گاؤں میں ایک بار ژالہ باری سے تمام فصلیں تباہ ہو گئیں- تلہ گنگ سے ایک شاہ صاحب آئے- پوری فصلوں کے کنارے درود شریف پڑھتے ہوئے چکر لگایا- پچاس سال ہونے کو آئے آج تک ژالہ باری سے فصل تباہ نہیں ہوئ
      وادئ سون اسکیسر کے گاؤں انگہ میں ایک شخص کو پاگل کتے نے کاٹ لیا- وہ شخص پاگل ہو گیا- گاؤں میں کتے کے کاٹے کا علاج نہ تھا- لوگوں نے اسے درخت سے باندھ دیا- وہاں سے ایک بزرگ گزرے- یہ اس آدمی کے پاس آئے لوگوں نے منع بھی کیا کہ حضرت باولا ہے- مگر بزرگوں نے اسے گلے لگا لیا- وہ شخص تندرست ہو گیا- آج بھی ان بزرگوں کی جوتی کسی ایسے جانور پر پھیر دی جائے جسے پاگل کتے نے کاٹا ہو تو وہ جانور باولا نہیں ہوتا
      راوی کنارے ایک گاؤں میں کسان بیج بو رہا تھا- ایک فقیر پاس سے گزرا- اس نے پوچھا کیا بو رہے ہو- کسان نے کہا گندم- اس فقیر نے پھر سوال دوھرایا- کسان نے پھر جواب دیا- فقیر نے کئ بار جب سوال دوھرایا تو کسان نے تنگ آ کر کہا آلہء ... بیج رہا ہوں
      فقیر نے کہا اب آلہء ... ہی اگیں گے

      یہ کسان بے اولاد تھا- اس کے بعد اس کی سات اولادیں ہوئیں- اس فقیر کا مزار کمالیہ میں ہے- اسے. والی سرکار کہا جاتا ہے- دربار پر لکڑی دھات اور پلاسٹک کے آلہء .... لٹکے ہوئے ہیں جنہیں ناف پر پھیرنے سے بانجھ پن دور ہو جاتا ہے
      آپ نے اگر کسی کرامت کا مشاھدہ کیا تو کمنٹ میں تفصیل لکھئے- آج ھم یومِ کرامت منا کر لبرلز کے دانت کھٹّے کریں گے



      بشکریہ . ظفر اقبال محمّد



    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (03-05-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •