پاکستان میں تین کا ہندسہ عروج پر
عمران خان کا تین بار شادی کرنا
-
نوازشریف کا تین بار وزیراعظم بننا
-
نوازشریف کا تینوں بار تین مختلف اداروں سے وزارت عظمی سے ذلیل ہوکر نکلنا
-
اور تیسری باری میں تین بار عدالت سے نااہل ہونا
ایتھے رکھ
سعد رفیق نے میاں محمد نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر عدالت نے آپ کو الیکشن کے ٹکٹ دینے پر پابندی لگادی
تو آپ گھبرائیں نہیں آپ ریلوے کے کسی اسٹیشن پر ٹرین کے ٹکٹ دے سکتے ہیں
فیملی ذرائع
![]()
جس طرح شوہر حضرات کہتے کہ ہمارے گھر میں تو بیگم کی چلتی ہے مگر درپردہ سارے فیصلے شوہر کے ہی ہوتے ہیں اسی طرح کے شوہر کا کردار ہے نواز شریف کا پارٹی میں ۔
چلنی اب بھی نواز شریف کی ہے فرنٹ پر جس کسی کو مرضی بیگم کا کردار دے دو
Ufff Ghulalai ko ye media pata ni kiu protocol de raha hy jider jati hy.
police ki squad sath huti hy kia fazul police humare mulk ki in ganday logo ko protection de rai hy include Nawaza group
Khala Sardarni (03-05-2018)
ن لیگی سپورٹران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لودھراں میں PTI کے ہارنے کے باوجود نوازشریف نااہل ہی ہے اور نااہل ہی رہے گا![]()
سعد رفیق نے میاں محمد نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر عدالت نے آپ کو الیکشن کے ٹکٹ دینے پر پابندی لگادی تو آپ گھبرائیں نہیں آپ ریلوے کے کسی اسٹیشن پر ٹرین کے ٹکٹ دے سکتے ہیں فیملی ذرائعسعد رفیق نے میاں محمد نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر عدالت نے آپ کو الیکشن کے ٹکٹ دینے پر پابندی لگادی تو آپ گھبرائیں نہیں آپ ریلوے کے کسی اسٹیشن پر ٹرین کے ٹکٹ دے سکتے ہیں فیملی ذرائع
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks