google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سوات: خودکش حملے میں 11 فوجی شہید

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      سوات: خودکش حملے میں 11 فوجی شہید

      سوات میں کبل کے علاقے شریف آباد میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی اسپورٹس یونٹ کے ایک افسر سمیت 11 فوجی شہید اور دیگر 13 زخمی ہو گئے۔
      پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا کبل کے علاقے میں فوج کی اسپورٹس یونٹ میں ہوا۔
      ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار نے خود کو گراؤنڈ میں اس جگہ اڑا دیا جہاں فوجی والی بال کھیل رہے تھے۔
      ذرائع کے مطابق خود کش دھماکے کے نتیجے میں 16 فوجی زخمی ہوئے تھے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
      دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو سیدو شریف سینٹرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شدید زخمی 7 فوجی دم توڑ گئے۔
      دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
      اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق خود کش حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی ہے۔
      یاد رہے کہ سوات میں 2009 میں فوجی آپریشن کے بعد امن بحال ہوا تھا کیونکہ خطے میں امن ایک سنگین مسئلہ اختیار کرگیا تھا تاہم اس وقت سوات میں 6 ہزار کے قریب پولیس اہلکار تعینات ہیں اور ان میں سے اکثریت چیک پوائنٹس پر تعینات ہیں۔
      پولیس نے چند روز قبل اسی علاقے سے دو دانتہاپسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا جو مبینہ طور سوات میں ریاست مخالف انتہاپسندی پھیلانے میں سرگرم تھے۔
      کبل پولیس کا کہنا تھا کہ خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی پولیس نے کبل کے ایک گھر میں چھاپہ مارا جہاں سے مطلوب دہشت گرد سراج خان کو گرفتار کیا گیا۔
      پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے شوار میں سی ٹی ڈی نے ایک اور کارروائی کی اور ایک کمانڈر محمد علی شاہ کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھا۔



    2. The Following 2 Users Say Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      Moona (02-05-2018),Ubaid (02-04-2018)

    3. #2
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      Ubaid's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Location
      Dubai U.A.E
      Posts
      1,247
      Threads
      192
      Thanks
      782
      Thanked 549 Times in 439 Posts
      Mentioned
      409 Post(s)
      Tagged
      67 Thread(s)
      Rep Power
      9

      Re: سوات: خودکش حملے میں 11 فوجی شہید

      Inna Lillahi wa inna elaihe rajeoon.
      Ek zakham bara nahi hota k dosra laga deta hai, Allah in zalimon ko dunya wa akhirat mai sakht saza dai.


    4. The Following User Says Thank You to Ubaid For This Useful Post:

      smartguycool (02-04-2018)

    5. #3
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: سوات: خودکش حملے میں 11 فوجی شہید

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •