
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
عینی جی اور بڑی چوہدراین جی بہت بہت شکریہ آپ کا .... کہ اس عاجز اور ناچیز بندے کو کانٹوں کے ہار میرا مطلب ماڈریٹر شپ کے قابل سمجھا.... اور وہ بھی پولیٹکس سیکشن کی .... میری پوری کوشش رہے گی کے میں اس میں بھرپور حصّہ ڈال سکوں ... ایک دفع پھر آپ لوگوں کا شکریہ
intelligent086 (02-08-2018)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks