ایک خاتون خریداری کرنے مال میں گئی
کیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خواتین کے پرس میں ٹی وی کے ریموٹ دیکھا دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا
آپ ٹی وی کے ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر چلتی ہیں
نہیں، ہمیشہ نہیں
“لیکن آج میرے شوہر نے خریداری کے لئے
میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا
تو میں TV میں مذہبی چینل لگا کے آئی ہوں 😳 😀 😂
کہانی ابھی جاری ہیں
–
– دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیوں کہ آپ کے شوہر نے
آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے.
😀
سبق : – اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.
😀
کہانی اب بھی جاری ہے.
😀
خواتین تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس سے اپنے شوھر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills
کی ادائیگی کر دي 😀 😂 😂
😀
(شوہر نے بیوی کارڈ بلاک کر دیا تھا
پر اپنا کارڈ نہیں) 😷 😋 😂
👇
سبق – ایک عورت کی طاقت کو
کبھی کم نہیں سمجھنا چاہئے
. Do not
underestimate the power of a
Women 👌 👌 💐 💐
ایک ہاتھ میں لپسٹک
دوسرے میں موبائل
ایک کان ککر کی سیٹی پر
دوسرا واٹس اپ کی نوٹیفکیشن پر
ایک آنکھ ٹی وی پر دوسری شوہر کی حرکتوں پر
کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے
Bookmarks