google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: اقوالِ زنانہ

    Hybrid View

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      اقوالِ زنانہ

      ایک یورپی ویب سائٹ نے یوم خواتین کے موقع پر دنیا کی 8 ذہین ترین خواتین کے اقوال جاری کئے ہیں . جنہیں پڑھ کر ابھی تک لرز رہا ہوں
      پڑھئے اور آپ بھی لرزئیے

      اخبار کی ہیڈ لائن اسٹوری بدلنے کےلئے مجھے صرف اپنا ہیئر اسٹائل بدلنا ہو گا (ہیلری کننٹن)

      ہم میں سے کچھ عورتیں وہ مرد بنتی جا رہی ہیں جن سے ہم نے کبھی شادی کی آرزو کی تھی
      (گلوریا اسٹیم مشہور امریکن صحافی و سوشل ورکر)

      گر عورت کل جاگ گئ اور اس نے فیصلہ کر لیا کہ وہ اپنے بدن کو پسند کرتی ہے تو سوچئے کہ کتنی صنعتوں کا کاروبار تباہ ہو جائے گا (گیل ڈائل پروفیسر ان سوشیالوجی اینڈ وومن اسٹڈیز)
      مطبل . صابن شیمپو کریمیں پوڈر وغیرہ

      وہ پیدائشی عورت نہیں تھی ، اسے عورت بنا دیا گیا
      (سیمن ڈی بیور فرانسیسی لکھاری)

      میں بحیثیت پلے رائٹر حقوقِ نسواں کی جتنی چاہے وکالت کر لوں ، میری قدامت پرست ماں کو میری وکالت کا تب تک یقین نہ آئے گا جب تک میں بیس پاؤنڈ خرچ کر کے ایک (مرد) وکیل کی بیوی نہ بن جاؤں ( افسوس میرے زنانی ہون تے )
      وینڈی ویسرٹین امریکن ایوارڈ یافتہ پلے رائٹر

      شدّت پسند (مرد) بتا چکے کہ انہیں کیا ناپسند ہے . کتاب والی لڑکی (ملالہ یوسف زئ)

      وہ عورتیں دوزخ کے کسی خاص مقام پر پھینکی جائیں گی جو (مردوں کے خلاف) ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتیں
      (میڈلین البرائٹ سابق امریکن وزیر خارجہ)

      میں دھونس جمانے والے مردوں سے کیوں ڈروں ؟ ڈرا اس سے جاتا ہے جس میں دلچسپی ہو
      (شمامندا گوزی معروف امریکی لکھاری)

      پسینہ پونچھ لیجئے . ہونڑاں ہوانڑاں کچھ بھی نہیں جب تک لال بیگ ، چوہا اور چھپکلی زندہ ہے . ہم مردوں کی حکومت انشاءاللہ قائم رہے گی


      بشکریہ ظفر اقبال محمّد



    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (12-31-2017)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اقوالِ زنانہ


      عمدہ اور خوب صورت انتخاب
      ظفر اقبال صاحب نے آخری لائن لکھ کر مناسب جواب دے دیا ہے
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •