پہلا پڑوسی: میں معافی چاہتا ہوں کہ میری مرغی آپ کے لان میں نکلنے والے نئے پودے کھا گئی ہے۔
دوسرا پڑوسی: معذرت کی ضرورت نہیں میری بلی آپ کی مرغی کو کھا گئی ہے حساب برابر ہو گیا۔
پہلا پڑوسی (سر کھجاتے ہوئے):برابر ہونے کا اندازہ لگانا مشکل ہے ابھی میں گھر آ رہا تھا کہ آپ کی بلی اچانک میری گاڑی کے نیچے آ کر کچلی گئیحساب



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
حساب برابر

Reply With Quote




Bookmarks