google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: جب بیوی میکے جاتی ہے تو ۔۔۔۔

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      جب بیوی میکے جاتی ہے تو ۔۔۔۔

      جب بیوی میکے جاتی ہے تو
      پہلے دن۔۔
      انسان کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ بندہ کیا کرے
      نیند پوری کرے یا دوستوں کے ساتھ ہلا گلا کرے
      اپنی پسند کی فلم دیکھے یا پھر اونچی آواز میں میوزک سنے
      خوشی ہی اتنی ہوتی ہے کہ انسان کے پاؤں ہی زمین پر نہیں لگ رہے ہوتے
      اور پھر پہلا دن یونہی سوچتے سوچتے گزر جاتا ہے ، نا انسان کی نیند پوری ہوتی ہے اور نا ہی دوستوں کے ساتھ گیٹ ٹو گیدر ۔۔۔۔
      نا ہی اونچی آواز میں گانے سنے جاتے ہیں اور نا ہی کوئی فلم دیکھی جاتی ہے اور انسان یہ سارے کام اگلے دن پر ڈال دیتا ہے ۔۔۔۔
      دوسرے دن۔۔۔
      گھر سُونا سُونا لگتا ہے
      ہر طرف ایسے جیسے اداسی چھائی ہو
      کسی کام میں دل ہی نہیں لگتا
      زندگی میں کسی کی کمی محسوس ہوتی ہے
      انسان اداس اداس پھرتا ہے اور اداسی کے سبب سو بھی نہیں پاتا
      تیسرے دن۔۔۔۔
      صبح صبح انسان کو دوسری شادی کی طلب محسوس ہوتی ہے
      جو دوپہر تک شدت اختیار کر لیتی ہے اور
      انسان دوسری شادی کا پکا ارادہ کر لیتا ہے اور
      دوسری بیوی کے حصول کے لیے مختلف طریقوں اور بہانوں پر غور کرنا شروع کرتا ہے
      شام تک وہ آخری لائحہ عمل طے کرتا ہے اور پھر
      بیوی گھر واپس آ جاتی ہے ۔۔۔
      اور انسان ، انسان کا بچہ بنتے ہوئے دوسری شادی سے توبہ کرتا ہے اور جلدی جلدی دو دن کے گندے برتن دھوتا ہے کیونکہ بعد میں اسے صفائی بھی کرنی ہوتی ہے




      بشکریہ.اردو محفل .ازقلم. عثمان قادر







    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      Moona (12-19-2017)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جب بیوی میکے جاتی ہے تو ۔۔۔۔


      Nyc Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      smartguycool (12-20-2017)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •