اناللہ وانا الیہ رٰجعون
یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔آمین یا رب العالٰمین۔