Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
intelligent086 (04-14-2017)
intelligent086 (05-07-2017)
:-o نانا وہ بھی مسلہ یہاں پر تقریباً سارے ہی مسلے ہیں ہاں ان کے ساتھ مسئلہ ہو سکتا ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
لے دس۔۔۔۔ نا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برا کس بات کا ماننا بھلا۔۔آپ نے ایسی کوئی بات نہیں کی جسکا برا مان لوں۔ میں تو بس بتا رہی تھی کہ مجھے خود اپنے ڈیزائین میں ٹیکسٹ پسند نہیں۔ ونڈو سیون کے ساتھ کلک ہینگ ہو جاتا ہے۔ اگر چلتا ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔پھر بھی آپ کے پاس اسکا حل موجود ہے تو پھر تو وارے نیارے۔ جلدی بتائیے۔
ہا ہا۔ نانا تو پرلوک سدھار گئے۔ انکے تو سارے مسلے ختم ہو لیئئے۔
:D
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks