السلام و علیکم ! "حکمت کی باتیں" عاجزی میں کامیابی تکبرمیں ناکامی سچ میں خوشی جھوٹ میں پریشانی صبر میں برکت غصے میں نقصان گناہ میں بیماری اور "استغفار" میں شفا ھے. اللہ پاک ھم سب کو حفظ و امان میں رکھے" آمین یارب العالمین Gud mrng
intelligent086 (03-29-2017)
ثمہ آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیراً کثیرا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks