وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ماشاءاللہ
خوش آمدید
خیر مبارک
اس مرتبہ بھی آپ کی آمد کوئی متاثر کن نہیں ، بزرگ تو آپ کو ڈھونڈ رہے ہیں کہ محترم پندرہ فروری تک کہاں غائب رہیں گے؟
نیک دعاؤں پر آمین یا رب العالمین ، ۔
آپ کی سر گرمیوں کے آغاز کا بے چینی سے انتظار رہے گا ۔
Bookmarks