امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اسٹرابیری کا بلا ناغہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اسٹرابیری میں موجود اینٹی آکسی ڈنٹس رگوں میں خون کی روانی کو کم کر کے متوازن کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تحقیق کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی شکار ساٹھ خواتین کو دو مہینے تک روزانہ اسٹرابیری کھلائی گئی جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔
Similar Threads:
Bookmarks