لوگ ہمارے رویوں کی بدولت بدلتے ہیں۔
جب ہم انھیں ان کی اوقات ان کے مرتبے سے بڑھ کے عزت دیتے ہیں،پیار دیتے ہیں
تو وہ انھیں راس نہیں آتا
وہ ہمارے خلوص کو پاؤں کی زنجیر سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔۔!
ایسے لوگوں پر اپنا آپ لٹا بھی دوتب بھی وہ آپ کی قدر تب تک نہیں کریں گے
جب تک آپ کو ان کی پرواہ ہوگی۔۔!
وہ لوٹ کے تبھی آئیں گے جب وہ ٹھکرائے جائیں گے۔۔!
مصباح مشتاق
اک سراب ہے سفر میرا
Bookmarks