استاد : سردار سے
دو میں سے دو منفی کرو کیا بچے گا؟
سردار : میں سمجھا نہیں
استاد : تمہارے پاس دو روٹیاں ہوں تم دونوں کھالو تو کیا بچے گا؟
سردار : سالن