وعلیکم السلام
خیر مبارک
ماشاءاللہ
خوب صورت کام
تحائف کی تو کیا بات ہے
کدو دینے والی کون ہے تحفہ خود دیا جاتا ہے اسکے ہاتھ سے میں وصول نا کروں تو؟
اگر واردات کا انکشاف ہو گیا تو کیا ان سب کو کھانے میں کدو دیں گے۔
قسم اس وقت کی
یہ کتاب نوجوان نسل کے لیئے ہے ، ساڈا ویلا لنگ گیا اے ،، اچھی کتاب ہے میں اسے نوجوان نسل کے نام کر تا ہوں
بہت بہت شکریہ
@Arosa Hya
جواب میں تاخیر کیوجہ اس پوسٹ کو کوٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن نہیں ہوئی



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks