Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
dakia hai tuhfa deny wali wasool kr lain hahaha
bilkul sb ko kaddu hi khany parhain ge oper kali mirchain dal dain ge just
chalain phir apni age bta dain next time us k mutabik gift kron gi
My pleasure
Khush Rehye !!
پہلے تو آپ کو عمر بتا دوں کیونکہ آپ نے مکمل تھریڈ نہیں دیکھا اس میں مونا نے صاف لکھا ہے کہ میں نصف سنچری مکمل کر چکا ہوں ، باقی اب بونس ہے ۔
سبحان اللہ
کدو کوئی معمولی چیز نہیں پیغمبر اسلام کی پنسدیدہ خوراک تھی اور شفا ء سے بھر پور ہے ۔
تحفہ دیتے وقت یہ ضرور دھیان رکھنا کہ تیری عمر کی میری بیٹیاں ہے ۔ایک نیسٹ یونیورسٹی میں سوفٹ ویئر انجئینرنگ کی طالبہ ہے اور دوسری یہاں لاہور میں میڈیکل کے دوسرے سال میں ہے ۔ ۔ یہ لو اوپن فورم میں بتا دیا ہے
باقی میرا تو پتہ ہی ہے کہ میں اردو تہذیب کا جیسا ایڈمن ہوں ۔ ۔