![]()
@Arosa Hya
حسب روایت معیار کو برقرار رکھتے ہوئے شاہکار تھریڈ
@muzafar ali
اچھی کارکردگی ہے ، اسی طرح محنت کرتے رہیں انشاء اللہ بہتری آتی جائے گی ، آپ نے استاد بڑی تگڑی پکڑی ہے ان کے ساتھ رابطے میں رہیں ان کی راہنمائی میں کام کرتے رہیں کام میں مزید نکھار آجائے گا ، اور آپ نے سپر موڈریٹر کو صرف 2000 بار تھینکس بولنا نہیں بلکہ ان کی تھریڈز پر تھینکس کو کلک کرنا ہے ، اب یہ دیکھیں ان کے تھریڈ کہاں کہاں ہیں ۔ bath: ۔
آپ کو بہت بہت مبارک
Bookmarks