اچھی اور معلوماتی شیئرنگ
لیکن
جہاں اس نے اچھے کام کیئے وہاں دین الٰہی بھی ایجاد کر دیا۔۔
رام اور رحیم کا فتوٰی بھی اسی نے جاری کیا
اس کے محل میں باقاعدہ سور پالے گئے۔۔۔

نو رتن بھی اسی کے دربار میں تھے