[QUOTE=intelligent086;121318]@muzafar aliمظفر بھائی یہ پرانی کھلاڑی ہے ، آپ جتنے تھریڈ لگانے کے ساتھ ساتھ باقی کام بھی کر لے گی ، اسلیئے اسکو ابھی اسی سیکشن میں دیکھو ، آپ کوئی اور سیکشن بھی دیکھ سکتے ہیں ، آپ کو شعرو شاعری میں دلچسپی ہے آپ وہاں تھریڈ دیکھ لیا کریں , باقی جو نئے تھریڈ شروع ہوتے ہیں وہاں اپنی رائے ضرور دیا کریں اسطرح تھریڈ لگانے والے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ خوشی سے بہتر کام کرتا ہے ، اگر آپ مونا کے ساتھ ہی تھریڈ میں کمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسمیں بھی کوئی حرج نہیں[/QUOTE @intelligent086 ji zaror opar likha hai new post us ko click kar ke Jo bhi new thread hote hen us ko comnt karta hon
Bookmarks