@muzafar ali
مظفر بھائی یہ پرانی کھلاڑی ہے ، آپ جتنے تھریڈ لگانے کے ساتھ ساتھ باقی کام بھی کر لے گی ، اسلیئے اسکو ابھی اسی سیکشن میں دیکھو ، آپ کوئی اور سیکشن بھی دیکھ سکتے ہیں ، آپ کو شعرو شاعری میں دلچسپی ہے آپ وہاں تھریڈ دیکھ لیا کریں , باقی جو نئے تھریڈ شروع ہوتے ہیں وہاں اپنی رائے ضرور دیا کریں اسطرح تھریڈ لگانے والے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ خوشی سے بہتر کام کرتا ہے ، اگر آپ مونا کے ساتھ ہی تھریڈ میں کمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسمیں بھی کوئی حرج نہیں



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks