The Message
جیسے ایک کم عقل انسان کو اپنے جیسے کم عقل انسان کی کم عقل والی بات تو سمجھ آ جاتی ہے پر ایک دانا انسان کی دانائی سے بھری بات سمجھ نہیں آتی
ویسے ہی ایک دنیادار انسان کو اپنے جیسے دنیادار انسان کی دنیاداری کی بات تو سمجھ آ جاتی ہے پر ایک دیندار انسان کی دینداری کی بات سمجھ نہیں آتی...!!!
Pls Join insaniyat
وقاص
Bookmarks