جی میں آتا ہےکہ مار ہی ڈالیں تم کو
محبت اندھی ہوتی ہے۔اس لئے آج کل جسے دیکھو اس نے محبت کے نام پر اندھی مچا رکھی ہے۔جب جی چاہا مبتلا ہوئے۔جب من میں آیا مکر گئے۔عاشقوں کے اس غیرذمہ دارانہ روئیے کے سبب محبت کے دامن میں زلزلے،فریادیں،واہمات اور مغلظات کا ڈھیر لگتا جارہا ہے۔جنھیں کچھ نہیں سوجھتا وہ نام نہاد محبت میں مبتلا ہوکر غم کھانے اور سر کھجانے لگتا ہے۔محبت بچاری کی کوئی اہمیت اور وقعت اگر رہ بھی گئی ہے توہ صرف اتنی کی ہر سال محبت کے نام پر بےحیائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Bookmarks