google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast
    Results 1 to 10 of 11

    Thread: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل

      جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا علاج ممکن ہوگیا

      طفیل احمد




      کراچی: پاکستان میں جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کا علاج ممکن ہوگیا، جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز نے پہلی بار ایک ایسی دوا پرکامیاب تحقیق مکمل کی گئی ہے جس کے استعمال سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے جسم میں خون بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔
      پاکستان میں متعارف کرائی جانے والی جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تھیلیسیما سے متاثرہ بچے میں یہ دوا موثر ثابت ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا ہے کہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچے کا ڈی این اے لے کر یہ معلوم کرلیاجاتا ہے کہ دوا اثر کرے گی یا نہیں، دوا کے اثر ہونے کی صورت میں متاثرہ بچے کو دوا استعمال کرائی جارہی ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں۔
      ڈاکٹر طاہر شمسی کی نگرانی میں ڈاکٹر ثاقب انصاری کی تحقیق میں یہ انکشاف کیاگیا ہےHydroxyurea دواکے استعمال سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوںکے جسم میں خون بننے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا اس سے قبل تھیلیسیمیاکے بچوںکی زندگی بچانے کیلیے ہر ماہ2 بار انتقال خون کے عمل سے گزرنا پڑتا تھا اس کامیاب تحقیق کے بعد ملک بھر میں3 ہزار تھیلیسیمیا کے بچوں پر دوا کا استعمال کیاگیا جن کے جسم میں خون بننے کا عمل ازخود شروع ہوگیا ، یہ تحقیق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز میں شروع کی گئی تھی جواب جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے متاثرہ بچوں کو دی جارہی ہے۔
      ڈاکٹرثاقب انصاری نے بتایا کہ تھیلیسیمیا کے بچوں میں مذکورہ دواکے استعمال سے متاثرہ بچوں کے جسم میں خون بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے اس وقت ملک میں 3 ہزار سے زائد بچے اس دواکوکامیابی سے استعمال کررہے ہیں انھوں نے کہاکہ پاکستان میں تھیلیسیمیاکے مریضوںکی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ایک مریض پر انتقال خون سمیت دیگر دواؤں سے علاج کی مد میں سالانہ 2 لاکھ 85 ہزار روپے خرچ آتا ہے جس کا مطلب سالانہ پاکستانی قوم28 ارب سے زیادہ تھیلیسیمیا کے بچوں پرخرچ کررہی ہے انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں این آئی بی ڈی میں کی جانے والی تحقیق اور جینوم ٹیکنالوجی کی مد دسےHydroxyurea یوریا نامی دوا سے 40 فیصد سے زیادہ مریضوں میں خون لگنا بند ہوگیا ہے۔
      اس دوا کے استعمال سے متاثرہ بچوں کے جسم میں دوبارہ خون بننا شروع ہوجاتا ہے اور ان مریضوں کوخون لگوانے کی ضرورت پیش نہیں آتی مذکورہ دوا پر کی جانے والی تحقیق کے بعد اب تک 2 ہزار تھیلیسیمیا کے بچوں میں خون لگنا بند ہوگیا ہے اگر مذکورہ دوا متاثرہ بچوں میں استعمال کرائی جائے تو سالانہ 12 ارب روپے کی بچت ہوگی اور سالانہ 5 لاکھ خون کی بوتلیں بچائی جاسکتی ہیں اس سے بچے ہیپاٹائٹس بی اور سی اور ایڈز جیسے مہلک امراض سے بھی محفوظ ہوجائیںگے۔
      ماہرین طب نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز میں جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈی این اے کو ڈی کوڈ کرنے میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے واضح رہے کہ تھیلیسیمیا سے بچاؤکا موثر پروگرام نہ ہونے کی وجہ سے10ہزار بچے سالانہ یہ مرض لے کر پیدا ہورہے ہیں یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ تھیلیسیمیا سے بچاؤکا ایکٹ 2013 میں سندھ اسمبلی نے منظورکرلیا تھا جس پر عملدرآمد نہیں کیا جاسکتا ہے، ماہرین نے تشویش کا اظہارکیا ہے کہ موثر پالیسی کے تحت اس مرض کی روک تھام نہ کی گئی تو 2020 تک مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ ہوجائے گا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Arosa Hya (02-20-2016),Moona (02-18-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      @intelligent086 Thanks 4 informative post


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-19-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative post




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-19-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&




    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      bath:



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. #6
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      zabardast
      per yahan common nhi ho sky gi ye it's costly


    11. The Following 2 Users Say Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016),Moona (02-20-2016)

    12. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      انشاءاللہ کوئی سستا حل بھی نکل آئے گا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    13. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Arosa Hya (02-20-2016),Moona (02-20-2016)

    14. #8
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      hope sustains life


    15. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      Moona (02-20-2016)

    16. #9
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      @Arosa Hya aap ke comments ache lage


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    17. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      Arosa Hya (02-21-2016)

    18. #10
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے تھیلیسیما کا عل&

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @Arosa Hya aap ke comments ache lage
      thanks honey


    19. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      Moona (02-21-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •