google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری

      جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قریب پہنچنے کا دعویٰ




      ٹوکیو: سر کے بالوں کا گرنا اور گنجا پن ایسی بیماری ہے جس کا شکار لوگ اکثر شرمندگی اور تناؤ میں رہتے ہیں اور جب یہ بال جوانی میں ہی گرنے لگیں تو پھر تو لوگ اس کے علاج کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں لیکن اب بالوں کے گرنے سے پریشان لوگ خوش ہوجائیں کیونکہ سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کے حل کے قریب پہنچ گئے ہیں اور جلد ایسے لوگوں کو ایک بڑی خوشخبری سننے کو ملنے والی ہے۔
      یونیورسٹی آف ٹوکیو سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ بالوں کے گرنے کی اصل وجہ کی گہرائی تک پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اس عمل کی شناخت کی ہے جس کے ذریعے عمر کے ساتھ ساتھ بال پتلے اور کمزور ہوتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ گر جاتے ہیں۔ تحقیق کاروں کے مطابق ایسا بالوں کی جلد کے ساتھ لگے فولیکل کے اسٹیم سیلز کی وجہ سے ہوتا ہے کیوں کہ جب بڑھتی عمر کی وجہ سے ان خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے تو یہ کمزور ہو جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ بالوں کے فولیکل سکڑتے سکڑتے غائب ہو جاتے ہیں۔
      تحقیقی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 55 سال سے بڑی عمر کے لوگوں کے فولیکل چھوٹے تھے اور ان میں پروٹین کیلوجن 17 اے1 کم تھا اور ان کے خیال میں یہ عمل اور میکانیزم بڑی عمر میں بالوں کے گرنے کو بیان کرتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 17اے1 کیلوجن کے اضافے سے گنجے پن کا علاج کیا جا سکتا ہے لیکن ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیم سیلز کی تبدیلی گنجے ہونے کی صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ تحقیق میں گنجے پن کی ایک وجہ پر غور کیا گیا ہے لیکن اس کے علاوہ اس کی کئی اور وجوہات جیسا کہ کھوپڑی میں انفکیشن وغیرہ بھی شامل ہے



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری

      @intelligent086 Thanks 4 informative post


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-19-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative post




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-19-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری




    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قری

      bath:



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-20-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •