جو عمل تقویٰ کےساتھ ہو وہ کم شمار نہیں ہوسکتا؛ کیونکہ جو عمل اللہ کے ہاں قبول ہو وہ کیسے کم شمار ہوسکتا ہے۔(کیونکہ قرآن میں ہے کہ اللہ متقیوں کے عمل کو قبول فرماتے ہیں)(مذکورہ اقوال کے لئے دیکھئے،حلیۃ الاولیاء:۱/۷۵) خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Dr Danish (12-29-2016)
Subhan Allah Nice Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks