google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس




      صدیوں تک انسان یہی سمجھتا چلا آیا تھا کہ زمین ہی کائنات کا مرکز ہے اور سورج چاند ستارے سبھی زمین کے گرد گھومتے ہیں۔ سب سے پہلے کوپرنیکس نے اس خیال کو باطل قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمین کائنات کا مرکز نہیں بلکہ سورج کے گرد گھومتی ہے جبکہ دوسرے سیارے بھی زمین کی طرح سورج کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ نکولس کوپرنیکس 1473ء میں پولینڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین تاجر تھے جن کا مذہب سے گہرا تعلق تھا۔ اس زمانے میں سائنس پر کلیسا کا اثر تھا اور کائناتی مظاہر کی سائنسی توجیہہ کو مذہبی تصورات سے روگردانی سمجھا جاتا تھا۔ ان حالات میں آزادانہ ذہن کے ساتھ سائنسی مسائل پر سوچنا آسان نہیں تھا مگر کوپرنیکس اسی سمت میں روانہ ہو گئے۔ انہیں سورج، زمین اور چاند ستاروں کی حقیقت جاننے کا شوق تھا۔ اس زمانے میں دوربین نہیں تھی، اس لیے کوپرنیکس نے ریاضیاتی قوانین کے سہارے تحقیق شروع کر دی۔ اس زمانے میں مشہور مصری ماہرفلکیات و ریاضی بطلیموس کے تیار کردہ نظام فلکیات پر یقین کیا جاتا تھا۔کوپرنیکس کو بطلیموس کے نظریات میں بہت سی خامیاں دکھائی دیں۔ انہوں نے قرار دیا کہ ستاروں کے مقامات کی تبدیلی، رات، دن اور موسموں کی وضاحت زمین کی گردش سے ہی ہوتی ہے۔کوپرنیکس نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا کہ زمین سیاروں کے گروہ میں ایک سیارہ ہے۔ ان سیاروں کا مرکز سورج ہے اور سبھی سیارے سورج کے گرد گھومتے ہیں۔ زمین اپنے محور پر ایک دن میں ایک چکر لگاتی ہے اور سورج کے گرد اس کا ایک چکر بارہ ماہ میں مکمل ہوتا ہے۔ کوپرنیکس نے اپنی تمام زندگی اسی تحقیق میں صرف کر دی۔ وہ اپنے خیالات تحریری صورت میں جمع کرتے رہے جنہیں وہ اپنے قریبی اور سمجھ دار دوستوں پر ہی ظاہر کرتے تھے۔عمر کے آخری حصے میں کوپرنیکس اپنے نظریات کی صداقت کے حوالے سے تذبذب کا شکار تھے۔ بااعتماد دوستوں کے اصرار پر انہوں نے اپنے خیالات کتابی صورت میں شائع کروا دیے۔جب کتاب شائع ہوئی تو کوپرنیکس بستر مرگ پر تھے۔ یہ اس دور میں دھماکا خیز کتاب ثابت ہوئی جس کے مندرجات اس قدر حیران کن تھے کہ بہت سے لوگوں نے کوپرنیکس کو پاگل قرار دے دیا۔ 1543ء میں کوپرنیکس انتقال کر گئے۔ ان کی تحقیق نے سائنس دانوں کو غوروفکر پر مجبور کیا اور بہت جلد انسان نے بطلیموس کے مقابلے میں کوپرنیکس کی صداقت تسلیم کر لی۔ (بہ شکریہ: سجاگ) ٭…٭…٭



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس

      ye b acha k maan gaye
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-17-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      ye b acha k maan gaye
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس




    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اپنے عہد کا باغی کوپر نیکس





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •