The Message
عقل و دانائی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے ربّ رحمان جب جسے چاہے عطا فرما دے
اور اسی طرح کم عقلی اور بیوقوفی کا تعلق بھی عمر سے نہیں ہے ربّ رحمان جب چاہے جس کی عقل پے تالا لگا دے
ائے انسان!
عاجز و انکسار رہے گا تو عقل و دانائی کے راز و نیاز تجھ پے کھلتے رہیں گے اور گر غرور و تکبر,انا و خود پسندی کی مرض میں مبتلا رہے گا تو عقل و شعور پے تالے پڑتے جائیں گے.
Pls Join insaaniyat
وقاص
Bookmarks